نوہیرا شیخ – تمام خواتین کے لیے ایک رول ماڈل
January 6, 2023 ⚊ 0 Min read ⚊ Views 260 ⚊ MEDIAنوہیرا شیخ ہندوستان کی ایک نامور کاروباری شخصیت ہیں ان کا شمار ان نامور خواتین میں ہوتا ہے جنہوں نے ہندوستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور اپنے ملک کے سماجی حالات کی بہتری کے لیے بہت سی خدمات سر انجام دی ہیں۔ وہ 21 ستمبر 1973 کو مقدس شہر تروپتی میں پیدا ہوئیں۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی زندگی کا سفر ان خواتین کے لئے ایک اہم پیغام ہے جو اپنے کیریر میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔
Tags: aimep, heeragroup, nowherashaik