نوہیرا شیخ کی جدوجہد
January 12, 2023 ⚊ 0 Min read ⚊ Views 68 ⚊ BLOGنوہیرا شیخ کے لئے ہندوستانی پدرانہ معاشرے سے لڑنا آسان نہیں تھا جہاں خواتین کو مردوں سے کم ترسمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے کے لئے عزم اور لگن سے کام کرنا تھا۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے صحیح فیصلہ کا انتخاب کرنا ضروری ہے ۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے خواتین کو ان کے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے کے قابل کرنا تھا اور اس کام کے لئے انہوں نے بہت کوشش کی۔
Tags: aimep, heeragroup, nowherashaik