کیا چیز ہیرا ڈیجیٹل گولڈ کو نمایاں کرتی ہے؟
February 3, 2023 ⚊ 0 Min read ⚊ Views 75 ⚊ BLOGہیرا ڈیجیٹل گولڈ کامیابی کے ساتھ ہیرا مارٹ، واشی، ممبئی سے لانچ کیا گیا۔ اللہ رب العالمین ہمیشہ ہیرا گروپ آف کمپنیوں پر مہربان رہا ہے، ہیرا گروپ نے کاروباری دنیا میں پھر سے ایک نیا قدم رکھا ۔ ہیرا ڈیجیٹل گولڈ کے سفر میں یہ لگاتار کامیابی تھی۔ دو ماہ سے بھی کم وقت میں، ڈیجیٹل گولڈ کو بڑے مقامات سے لانچ کیا جاتا ہے۔
Tags: ہیرا ڈیجیٹل گولڈ