آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کابنیادی ایجنڈا کیا ہے؟
January 17, 2023 ⚊ 0 Min read ⚊ Views 222 ⚊ MEDIAآل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی ہندوستان کی واحد پارٹی ہے جو خواتین اور تمام شہریوں کے حقوق کے لئے کام کر رہے ہیں۔ اس پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ معیشت بنانا ہے جہاں تما م شہری حکومت کو ادا کردہ ٹیکس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس پارٹی کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عام آدمی کو حکومت کی طرف سے نافذ کردہ اسکیموں اور پروگراموں سے فائدہ پہنچے۔
Read details: https://mahilashakthi.in/news/main-agenda-of-aimep/
Tags: aimep, nowherashaik